• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 169347

    عنوان: ہولی کے دنوں میں پچکاری وغیرہ بنانا اور اس کی تجارت کرنا کیسا ہے؟

    سوال: ہولی کے دنوں میں پچکاری وغیرہ بنانا اور اس کی تجارت کرنا کیسا ہے؟ اور اس سے حاصل شدہ آمدنی کا کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 169347

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 618-561/SN=07/1440

    مکروہ ہے اور اس سے حاصل شدہ آمدنی میں بھی خبث ہوتا ہے گو پورے طور پر حرام نہ ہو۔ (دیکھیں: فتاوی دارالعلوم دیوبند: ۱۶/۳۰۶، ط: دارالعلوم)۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند