• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 169030

    عنوان: شادی ہال کے لیے مکان کرایہ پر دینا

    سوال: شادی ہال کے لئے مکان کرائے پر دینا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 169030

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:553-481/sd=7/1440

     شادی ہال کے لیے مکان کرایہ پر دینا جائز ہے ؛ البتہ اگر پہلے سے علم ہو کہ شادی میں خلاف شرع امور کا ارتکاب کیا جائے گااور مروجہ رسومات کا التزام ہوگا، تو پھر کرایہ پر دینا مکروہ ہوگا ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند