• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 168922

    عنوان: ایام غیر حاضری كی تنخواہ لینا كیسا ہے؟

    سوال: کوئی مدرسہ میں خدمت کرتا ہے کبھی غیر حاضر ہوجائے تو غیر حاضری کی تنخواہ لینا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 168922

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 572-476/D=06/1440

    مدرسہ کے ضابطہ میں جس قدر رخصت کا ملنا طے ہے اس کے علاوہ غیر حاضری کرنے کی صورت میں ملازم تنخواہ کا مستحق نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند