متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 168322
جواب نمبر: 16832201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 589-531/H=06/1440
الکوحل عامةً اشربہٴ محرمہ سے نہیں بنایا جاتا اس لئے مذکورہ دواوٴں کے استعمال کی گنجائش ہے تکملہ فتح الملہم وغیرہ میں جو تصریحات ہیں ان سے اسی طرح ثابت ہوتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر مسلم لیڈی ڈاکٹر نہ ملے تو کیا ہندو لیڈی ڈاکٹر سے علاج کروانا درست ہے؟
2876 مناظرتصویر دیکھنا اور کھنچوانا کیوں گناہ ہے؟
3803 مناظرایک شخص مثلاً زید کسی غیراسلامی یورپی ملک میں جائے، تاکہ اپنے لیے اور والدین کے لیے وہاں پیسے کمائے وہاں جاکر جھوٹی اور سیاسی کیس دے تاکہ اسے وزیہ مل کسے، اس طرح وزیہ ملنے کے بعد آخر کار اس کو وہاں کی شہریت مل جائے۔ اس کا وہاں جانا کیسا ہے اور اس طرح ویزہ اور شہریت حاصل کرنا کیسا ہے اور کیا اب اگر وہ وہاں رہے پیسے کمائے کاروبار اور پڑھائی کرے اور وہاں حکومت سے جو مالی مدد ملتی ہے بیماری کے وقت وغیرہ اس کا لینا کیسا ہے؟ نوٹ قانوناً دو باتیں ہوسکتی ہیں: (۱) اب جس طرح شہریت ملی ہے، وہ وہاں کا شہری ہے۔(۲) شہریت ٹھیک نہیں کیونکہ جھوٹی کیس تھی۔
3005 مناظرمیرا ایک رشتہ دار اپنی حقیقی بہن کی لڑکی کو گود لینا چاہتاہے۔ گود لینے کے بعد وہ اپنا نام اس کے والد کی جگہ پر اسکول اور کالج میں لکھوانا چاہتا ہے نیز اپنے اثاثہ کے لیے بھی۔ اس کے بارے میں اسلامی احکامات کیا ہیں؟
2157 مناظر