متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 166266
جواب نمبر: 16626631-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 235-310/B=3/1440
اگر امام صاحب کو معقول و مناسب تنخواہ دی جاتی ہے اور روزانہ تین ٹائم کا کھانا بھی دیا جاتا ہے نیز مکتب پڑھانا اس کی ذمے داریوں میں داخل ہے تو پھر الگ سے بچوں سے جمعراتی وصول کرنا درست نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
پرنٹر سے تصاویر پرنٹ کرنا كیسا ہے؟
2989 مناظرپاسپورٹ کی الگ سے فیس لینا؟
1324 مناظرمجھے یہ پوچھنا تھا کہ کوئی داڑھی ایک بالشت سے کم رکھتا ہے تو اس کا کیا گناہ ہے؟ جب کہ ہماری مسجد کے امام نے جمعہ کے دن یہ بیان کیا کہ جو داڑھی کا مذاق اڑاتا ہے اس نے سارے نبیوں کا مذاق اڑایا اوروہ کفر تک پہنچ گیا۔ اس بات کا تفصیلی اور قرآن و حدیث کے ذریعہ جواب دیں۔ میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ میرے بڑے بھائی کی ایک سال سے دماغی حالت ٹھیک نہیں ہے اس کے لیے خصوصی دعا کریں اور مجھے بھی دعا میں یاد کریں۔ میرا تیسرا سوال یہ ہے کہ نعت میں میوزک ڈھول باجا اور قوالی یہ سب سننا جائز ہے یا نہیں؟
2264 مناظرکالج کے لیکچرار اور پروفیسرز کااسباق پڑھانے كے بعد كالج میں نہ ركنا؟
1668 مناظرمیں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کسی مسلم لڑکی سے محبت کرنا جائز ہے یا نہیں؟ (۲)کسی کی اگر تین جمعہ مسلسل چھوٹ جائے تو اس کو کیا کرنا چاہیے؟
3078 مناظرادائیگی فیس کے ساتھ شرکت مسابقہ مضمون نگاری میں اول، دوم اور سوم پوزیشن والوں کو انعام دینا
5243 مناظرکیا الکوہل والی پرفیوم لگانا حرام ہے؟
کیا موبائل فون سے تصویر کھینچوانا جائز ہے؟ (۲) اگر پہلے کوئی تصویر یا ویڈیو زندگی میں بنوالی ہو اور وہ اپنی ویڈیو میں ہی دیکھے کسی نامحرم کو نہ دیکھے ،تو کیا ایسی ویڈیو کو ضائع کرنا ہو گا؟ دعاؤں کی خاص درخواست ہے۔
4550 مناظر