متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 165752
جواب نمبر: 16575201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 108-69/D=2/1440
جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کچھ بچوں اور بڑوں کی زبان منھ کی نچلی جگہ سے ایک جھلی کی مدد سے (جسے تندوہ بھی کہتے ہیں) چپکی ہوئی یا جڑی ہوئی ہوتی ہے، جس کی وجہ سے کھانے پینیاور بات چیت وغیرہ میں مشکلات ہوتی ہیں۔ خاص طور پر بچوں میں توتلا پن بھی اس کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔ ڈاکٹرحضرات ایک چھوٹا سا آپریشن تجویز کرتے ہیں جس میں تندوہ کو زبان سے چھوٹا سا کٹ لگا کرطبعی حالت پر لے آیا جاتا ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا بچوں اور بڑوں کے لیے ایسا آپریشن کروانا صحیح ہے؟
2543 مناظرکیا ایسی سوفٹ وئیر کمپنی میں ملازمت کرنا جائز ہے جو انشورنس کمپنی کے لیے سوفٹ وئیر بناتی ہو؟
1545 مناظرہم شادی کارڈ کی کٹنگ کاکام کر تے ہیں ، اس میں گنیش اور گرو نانک کے فوٹو پہلے سے چھپا ہوتاہے، ہم صرف اس کی کٹنگ کرتے ہیں اور گنتی کرکے پنی میں پیک کرتے ہیں، یہ کام جائز ہے یا نہیں؟
2385 مناظرفائبر انٹرنیٹ کا کاروبار جائز ہے یا ناجایز ؟
1602 مناظر