• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 16535

    عنوان:

    ایک عورت سرکاری اسکول پڑھاتی ہے، اس کے درمیان اس کے ہاتھ (کلائی) پیر اور منھ کھلے رہتے ہیں، تو اس میں کیا حکم ہے، واضح کریں اور قرآن اور حدیث کی روشنی میں مدلل فرمائیں۔

    سوال:

    ایک عورت سرکاری اسکول پڑھاتی ہے، اس کے درمیان اس کے ہاتھ (کلائی) پیر اور منھ کھلے رہتے ہیں، تو اس میں کیا حکم ہے، واضح کریں اور قرآن اور حدیث کی روشنی میں مدلل فرمائیں۔

    جواب نمبر: 16535

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب):1660=1508-11/1430

     

    فی نفسہ یہ تینوں چیزیں ستر میں داخل نہیں، لیکن چونکہ فتنہ کا دور ہے، بالغ لڑکوں کو پڑھانے کے لیے اِن اعضاء کا چھپانا ضروری ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند