متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 164667
جواب نمبر: 16466701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1428-1164/sd=12/1439
جاندار کی تصویر کشی ناجائز و حرام ہے ، سیلفی لینا بھی ناجائز ہے اور ڈیجیٹل تصویر شرعا تصویر ہی ہے ، تفصیل کے لیے دیکھیے : چند اہم عصری مسائل جلد اول ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے
کمرہ کے ساتھی نے اپنے گھر والوں کے کچھ فوٹو دیوار پر لگا رکھے ہیں، میں نے اس سے
کہا کہ یہ اچھا نہیں ہے لیکن اس نے مجھ سے کہا کہ اس کا دارومدار نیت پر ہے اور
میری نیت شرک کی نہیں ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں اپنے کمرہ میں نماز پڑھ
سکتاہوں اور کیا دیوار پر فوٹولٹکانے کا کوئی اور نقصان ہے؟
میں نے سنا ہے کہ اپنے گناہ دوسرے سے چھپانے چاہئیں کیوں کہ دوسروں کو بتانے سے ان کو اپنے گناہ پر گواہ بنانے والی بات ہے۔ اور اس سے دوسرے لوگوں کو بھی اس گناہ پر زیادہ جرأت ہوگی، جیسے کوئی شخص نمازی ہے اور ٹی وی بھی دیکھتا ہے لیکن دوسروں کو نہیں بتاتا اور بعض اوقات جھوٹ بولتا ہے کہ میں ٹی وی نہیں دیکھتا۔ اس لیے کہ لوگ یہ سوچیں گے کہ اگر یہ ٹی وی دیکھ سکتے ہیں تو پھر ہم کو ٹی وی اور فلم دیکھنے میں کیا مسئلہ ہے۔ او رپھر اگروہ بتادیں تو دوسرے لوک اس کے گناہ پر گواہ بھی بن جائیں گے۔ تو کیا اس کو چھپانا اور جھوٹ بول دینا جائز ہوگا؟
4371 مناظرکیا عصمت دری سے ہونے والے حمل کو ساقط کرانا جائز ہے؟
4006 مناظرقوالی کی شرعی حیثیت بتادیں۔ لوگ کہتے ہیں کہ یہ تو اللہ کی تعریف ہے توجائز ہے۔ میں اسے بھی میوزک کی طرح حرام ہی سمجھتا ہوں کیوں کہ اللہ کی تعریف کسی موسیقی آلات کے بغیربھی ہوسکتی ہے۔ کچھ دوست کہتے ہیں کہ تم اس کی حقیقت کو نہیں سمجھتے اور بعض دفعہ اولیاء کرام سے منسوب کرتے ہیں کہ انھیں پسند تھی۔ میرے نزدیک ایسا کہنا اولیاء کرام پر تہمت لگانے کے برابر ہے۔ برائے کرم اصلاح کریں تاکہ دوستوں کو میں بہترین جواب دے سکوں۔
10147 مناظرمیرے پاس ایک ملٹی میڈیا موبائل ہے، میں اس میں قرآن کی کچھ آیتیں اور اللہ کے صفاتی نام ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتاہوں، کیا ایساکرنا جائز ہے؟ میرے موبائل میں تصویر اور گانے وغیرہ بھی ہیں ، کیا ان کو ختم کرنے سے اس سوال کے جواب میں کچھ فرق پڑ ے گا؟ براہ کرم، میری رہ نمائی فرمائیں۔
1618 مناظر