متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 162730
جواب نمبر: 16273001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1081-919/B=11/1439
مسجد کی ٹنکی میں پانی بھرنے کے لیے یا لائٹ کے لیے چوری کی بتی لینا ناجائز ہے ویسے اس وضو سے جو نماز پڑھی گئی ہے بکراہت وضو بھی صحیح ہے اور نماز بھی صحیح ہے۔ چوری سے حکومت کی بتی جلانا یہ ناجائز ہے مسجد کو اپنا میٹر لگوانا ضروری ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قبر کا فوٹو نکالنا کیسا ہے؟
5135 مناظرمیں گزشتہ بارہ سال سے آسڑیلیا میں رہتا
ہوں میری عمر اکتالیس سال ہے۔ میری اکاؤنٹنگ کی تعلیم ہے اس لیے میں کبھی دبئی اور
کبھی سڈنی میں کام کرتا ہوں۔ گزشتہ چند سال سے میں مالی اعتبار سے بہت زیادہ
پریشانی میں ہوں، میری اکاؤنٹنگ کی نوکری چھوٹ گئی ہے اور میرے پاس غیر مہارت والے
میدان میں کام کرنے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں بچا ہے،جس کی وجہ سے میں اداسی،
افسردگی جیسے مسائل سے دو چار ہوں۔ گزشتہ آٹھ سال سے دوا کرارہا ہوں۔ میری شادی
ہوچکی ہے لیکن میرے کوئی اولاد نہیں ہے۔ میری بیوی کو بہت ساری بیماریاں ہیں۔ یہ
میری موجودہپریشانیوں کا ایک مختصرخاکہ ہے۔ میں کچھ تعلیم حاصل کرنا چاہتاہوں۔چوں
کہ میرا اکاؤنٹنگ کا بیک گراؤنڈ ہے اس لیے مجھ کو کچھ اکاؤنٹنگ کی تعلیم کی ضرورت
ہے، لیکن میں یہاں آسٹریلیا میں اکاؤنٹنگ میں سود کی شمولیت کی وجہ سے پریشان
ہوں،نیز دبئی میں بھی مجھے نہیں یاد ہے کہ میں نے کوئی بھی اکاؤنٹنگ بغیر سود کے
لکھی ہو اور شمار کی ہو۔میں بینک کے ساتھ کام کرنا نہیں چاہتاہوں کیوں کہ بینک
زیادہ تر سود کے ساتھ ہیں۔ برائے کرم میری موجودہ صورت حال کے اعتبار سے مجھے
مشورہ دیں کہ کیا میں اکاؤنٹنگ کی تعلیم حاصل کرسکتاہوں جس میں مجھ کو سود سیکھنا
پڑے گا اور اپنے کام میں اس کی تعمیل بھی کرنی ہوگی؟ یا کیا میں تعلیم کے سیکٹر
میں جاسکتا ہوں اس میں بھی مجھ کو سود کی تعلیم سیکھنا ہوگی جو کہ ان ممالک میں
جدید اکاؤنٹنگ کے لیے ضروری ہیں۔
کیا ہم ایسا پرفیوم یا باڈی اسپرے جس میں الکوحل ملا ہو استعمال کرسکتے ہیں؟ میں اس پرفیوم یا باڈی اسپرے کے بارے میں دریافت کرتا ہوں جس کے مشمولات میں الکوحل ہوتا ہے،عموماً پرفیوم کی بوتل کی پشت پر لکھا ہوتا ہے کہ اس میں الکوحل شامل ہے۔
3688 مناظرانبیاء کرام پر بنی فلم دیکھنا
4254 مناظر