متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 160837
جواب نمبر: 16083731-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1018-873/L=8/1439
چوری کرنا تو جائز نہ تھا؛لیکن جب اس طالب علم نے انجینیئرنگ میں چوری نہیں کی اور اور جو ملازمت اس کو ملی ہے اس کو بخوبی وہ انجام دے لیتا ہے تو تنخواہ حلال ہوگی ،اس پر حرام یا ناجائز ہونے کا حکم نہ ہوگا۔لأن الأجرة بمقابلة العمل․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
لون کا گاہک فراہم کرکے بینک سے کمیشن لینا
1314 مناظرشکار کرنے کے لیے باز پرندہ پالنا؟
2958 مناظركیا كھال ہبہ كرنادرست ہے؟
2437 مناظرسوشل میڈیا پر ویڈیو بیان شیئر كرنا؟
3153 مناظرمیرا سوال یہ کہ کافروں کی دعوت (شادی،گھر بھرونی)میں جاناچاہئے یا نہیں؟ کچھ مسلمان بھائی اسے جائز قرار دیتے ہیں۔
ڈیجیٹل كیمرے سے ویڈیو بنانا كیسا ہے؟
34321 مناظرمیرے بھائی کے آفس میں لڑکیاں بھی کام کرتی ہیں اور پردہ بھی نہیں کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ بے حیائی والے لباس جن میں آستین بھی نہیں ہوتی پہنتی ہیں۔ کمپنی کیمکل کی امپورٹ (درآمدکرنے)کا کام کرتی ہے۔ کیا اس کے لیے اس کمپنی میں کام کرنا جائز ہے یا نہیں؟
2566 مناظرمیں نے کچھ عرصہ پہلے کچھ خریدا اللہ کی
راہ میں مسجد کے لیے جب میں وہ چیز لینے گیا تو میرے پاس پیسے کم پڑگئے او رمیرے
پاس باقی جو پیسے تھے وہ حلال نہیں تھے۔ نہ چاہتے ہوئے بھی مجھے اس میں سے اس چیز
کے لیے غلط پیسے خرچ کرنے پڑے۔ اب مجھے کیا کرنا ہوگا کہ وہ چیز پاک ہوجائے؟ میں
نے اس چیز میں 160روپیہ غلط والے خرچ کئے تھے اور صحیح والے پانچ سو خرچ کئے۔ کیا
مجھے یہ ایک سو ساٹھ روپیہ دوبارہ دینے ہوں گے صحیح طریقہ سے یا او رکچھ کرنا
ہوگا؟مجھے اس کا حل بتائیں میں بہت پریشان ہوں، مجھے ایسے میں کیا کرنا چاہیے؟
تعمیراتی کام کا کمیشن لینا
1570 مناظر