متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 160405
جواب نمبر: 16040508-Jan-2023 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:801-739/M=7/1439
بھنگ (حشیش) چرس، افیون کھانا حرام وناجائز ہے بغرض تداوی بقدر ضرورت استعمال کی گنجائش ہے بشرطکہ متبادل جائز دوا موجود نہ ہو اور طبیب حاذق مسلم نے تجویز کی ہو، اور مذکورہ چیزوں کی تجارت اور اس کی آمدنی پر حرام ہونے کا حکم نہیں، البتہ بہتر نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے
کمرہ کے ساتھی نے اپنے گھر والوں کے کچھ فوٹو دیوار پر لگا رکھے ہیں، میں نے اس سے
کہا کہ یہ اچھا نہیں ہے لیکن اس نے مجھ سے کہا کہ اس کا دارومدار نیت پر ہے اور
میری نیت شرک کی نہیں ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں اپنے کمرہ میں نماز پڑھ
سکتاہوں اور کیا دیوار پر فوٹولٹکانے کا کوئی اور نقصان ہے؟
واضح فرمادیں کہ خرید اور فروخت ہر قسم منشیات کی جیسے افیون ہیروئن چرس مرفین اور کریستال حلال ہے یا حرام؟
5138 مناظر