متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 159767
جواب نمبر: 15976701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:718-579/B=7/1439
جی نہیں اس کا کھانا حرام ہے، آپ کس مرض کے لیے کھانا چاہتے ہیں، کیا اس کی متبادل کوئی دوا نہیں ہے؟
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا بچوں کی ولادت درمیان ۵ سال یا اس سے زیادہ وقفے کے لیے طبی کوئی شکل اختیا رکی جاسکتی ہے؟
1003 مناظرہماری شادی کو دس سال ہوچکے ہیں لیکن ابھی تک کوئی اولاد نہیں ہے۔ اب ڈاکٹر نے ہمیں آئی یو آئی (رحم میں تخم ڈالنا) جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آدمی کی منی دستی طریقہ سے ایک برتن میں لی جاتی ہے اور کمزور/ مردہ مادہ حیات کو ہٹانے کے لیے اس کو صاف کیا جاتا ہے، اس کے بعد عورت کے رحم میں ڈالی جاتی ہے۔ اسلامی تعلیم کی روشنی میں یہ طریقہ کیسا ہے؟
1391 مناظرسرکاری گاڑی اپنے ذاتی استعمال میں لانا
1615 مناظرپیسہ دے کر سرکاری جاب حاصل کرنا۔ اور اپنی جگہ کسی اور سے کام لے نا اور اپنی آمدنی میں سے اس کو کچھ پے سہ دے دینا۔
1402 مناظرمیں ایک اسٹیشنری کی دکان پر کام کرتاہوں۔درس نظامی پڑھ چکا ہوں مگر میری دکان جہاں میں کام کرتا ہوں سیٹھ بونڈ کی پرچیاں بیچتا ہے اگر چہ میں ابھی ٹرائل (آزمائشی طورپر) پر ہوں معلوم نہیں کہ مجھے تنخواہ ملتی ہے کہ نہیں؟ دس دن ہوئے ہیں۔ پر کیا یہاں کام کرنا ہم لوگوں کا صحیح ہے کہ نہیں؟ اسی طرح اسٹیشنری کے اکثر آئٹم میں تصویریں ہیں اور میرا ارادہ مستقبل میں اپنی دکان کا ہی ہے تو کیا یہ کام ٹھیک ہوگا؟
1181 مناظرکلوننگ كا حكم کیا ہے ؟
648 مناظرآج
کل لوگ بغیر کوئی آفس بنائے ہوئے پھرتے رہتے ہیں اور دوسرے ایجنٹوں کے رابطہ میں
رہتے ہیں اور گراہکوں کو پکڑنے کی کوشش کرتے ہیں اور بہت زیادہ چار ج لیتے ہیں ۔کیا
یہ اسلام میں حلال ہے ؟ (۲)ایجنٹ
کا چارج معاملہ کی مالیت کے اعتبار سے بدلتا رہتاہے (زیادہ سے زیادہ نصف فیصد، ایک
یا دو فیصد)۔جب ایک مرتبہ معاملہ مکمل ہوجاتاہے تو مشتری بائع کو پیشگی رقم دیتا
ہے اور مشتری کو پوری ادائیگی کرنے کے لیے ایک وقت دیا جاتاہے۔ اگر مشتری متعین
تاریخ تک ادائیگی نہیں کرتا ہے تو کیا پیشگی ادا کی ہوئی رقم ضبط ہوجائے گی؟ یعنی
بائع وہ رقم مشتری کو واپس نہیں کرے گا،کیا یہ اسلام میں جائز ہے؟(۳)مشتری بائع سے ایجنٹ
/دلال کے ذریعہ سے ملتا ہے۔ معاملہ مکمل کرلیا گیا تھا اورمشتری نے بائع کو ایڈوانس
رقم دے دی تھی، لیکن ایجنٹ کے چارج کا ذکر نہیں کیا تھا۔ بعد میں اس نے دو فیصد پر
اصرار کیا جوکہ ایک کم مالیت کے معاملہ پر ہے۔ کیا ایجنٹ حق بجانب ہے اور اس کا
دلالی مانگنا جائزہے؟ (۳-الف)مشتری
نے مالی پریشانی کی وجہ سے ادائیگی کی آخری تاریخ سے پہلے معاملہ ختم کردیا تھا،
اور بائع ایڈوانس رقم واپس کرنے پرتیار ہوگیا، لیکن ایجنٹ دگنی دلالی مانگتا ہے۔ کیا
ایجنٹ کے لیے دلالی لینا حلال ہے جب کہ لین دین ختم ہوگیا ہے،اور دوگنی؟ برائے کرم
جواب عنایت فرماویں۔
میرے ابو کی ?شارجہ الیکٹری سٹی اینڈ واٹر ڈیپارٹمنٹ? میں سرکاری نوکری ہے۔ان کا کام بجلی پانی اور گیس کے بل اور تنخواہ کے کاغذات پرنٹ کرنا ہے۔ ساتھ ہی وہ اپنے ادارے کے بینک کے پیپر وغیرہ بھی بھیجتے ہیں (کچھ لوگ بینک کے ذریعہ بل ادا کرتے ہیں یا پھر ان کے ادارے کے بینک کا کام ہوتا ہے، مجھے پوری تفصیل نہیں معلوم) ا۔بو کہتے ہیں کہ بینک کا پیسہ تو سارا ہوتا ہی سود ہے ۔مطلب ان کے ادارے کے پیسے بھی تو بینک سے آتے ہیں۔ تو کیا میرے ابو کی تنخواہ حرام ہے یا حلال ہے؟ اگر خدا نخواستہ ان کی کمائی حرام ہے تو میرے لئے کتنی حد تک ان کی کمائی استعمال کرنا جائز ہے؟ واضح رہے کہ میری عمر بیس سال ہے او رانٹرمیڈیت تک پڑھی ہوئی ہوں۔ نوکری کی اجازت نہیں ہے نہ کمائی کا کوئی اور ذریعہ ہے۔کیا میں اپنے ابو کی کمائی سے ڈاکٹر کی پڑھائی پڑھ سکتی ہوں تاکہ کسی قابل ہوجاؤں تو اپنے لئے کماسکوں؟
825 مناظر