متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 159645
جواب نمبر: 159645
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:686-611/D=7/1439
صورت مسئولہ میں اجرت پر تو حرام ہونے کا حکم نہ ہوگا لیکن آن لائن تعلیم میں ویڈیو کے استعمال کے بجائے آڈیو کا استعمال کیا جائے؛ تاکہ شرعاً کوئی محذور لازم نہ آئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند