• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 159389

    عنوان: ملٹی لیول مارکیٹنگ میں کام کرکے ا س سے پیسہ کمانا کیسا ہے؟

    سوال: ملٹی لیول مارکیٹنگ (Multi Level marketing) میں کام کرکے ا س سے پیسہ کمانا کیسا ہے؟ مہربانی فرماکر جلد از جلد جواب عنایت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 159389

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:722-630/sd=7/1439

    مروجہ ملٹی لیول مارکیٹنگ میں جڑکر پیسہ کمانا ناجائز ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند