متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 159328
جواب نمبر: 15932828-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:694-573/sd=6/1439
مسجد کے لیے جمع کی گئی رقم سے تعلیم کی تنخواہ دینا جائز نہیں ہے ، تنخواہ کے لیے مستقل چندہ کیا جائے ؛ البتہ اگرچندہ دینے والوں کی طرف سے صراحتا اجازت ہو یا غالب گمان یہ ہو کہ مسجد کی رقم سے تعلیم کی تنخواہ دینے میں ان کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا، تو مسجد کی رقم سے تعلیم کی تنخواہ دینے کی گنجائش ہے ، تاہم پھر بھی بہتر یہ ہے کہ مدرسہ اور تعلیم کا نظام الگ رکھا جائے ، ایک دوسرے کے ساتھ خلط نہ کیا جائے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
موبائل ویڈیو میں نعتیں ڈاؤن لوڈ (محفوظ )کرنا اور دیکھنا کیساہے؟ ڈاؤن لوڈ کرنے والے اور دیکھنے والے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
4925 مناظرمصنوعات کی تشہیر کے ذریعے کمانا
1909 مناظرآج کل انٹر نیٹ پر بہت سارے چیٹنگ نیٹ ورک موجود ہیں جن کے ذریعہ نوجوان لڑکے اورلڑکیاں جنس مخالف کے ساتھ چیٹنگ (بات چیت) کرتی ہیں۔ کیا اسلام اس کی اجازت دیتا ہے یا نہیں؟ (کبھی کبھی وہ تو صرف لکھ کرکے چیٹنگ کرتے ہیں اور کبھی بات بھی کرتے ہیں)۔
2365 مناظرجن كتابوں میں تصویریں ہوں انھیں خریدنا كیسا ہے؟
3596 مناظرمیرا
سوال یہ ہے کہ میں ایک سوفٹ ویئر کمپنی میں کام کرتا ہوں او رمیرا ڈومین بینکنگ میں
ہے یعنی مجھے بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا پڑتا ہے۔ یہ سوفٹ وئیر کچھ بھی ہوسکتا
ہے سود شمار کرنا بھی ہوسکتاہے ،گراہک کی ضروریات پر مبنی ہے۔ میں نے یہ سوچ کر کہ
اگر پروجیکٹ لوں گا تو حرام ہوگا اسی لیے ہر بار جب بھی پیش کش آئی میں نے ٹھکرادیا۔
اب مسئلہ یہ ہے کہ میں بغیر کام کے کمپنی میں ہوں اور پھر بھی مجھے تنخواہ آرہی
ہے۔ کیا یہ حرام ہے؟ میں کام اس لیے نہیں کررہا ہوں کہ اگر کرا تو حرام مال آئے گا
اور نوکری اسی لیے نہیں چھوڑرہا ہوں کہ میں نے بونڈ (معاہدہ) دستخط کیا تھا او
راگر وہ توڑ دوں گا تو پھر وہ بھی جائز نہیں ہوگا شریعت میں۔ میں پوری طرح سے پھنس
گیا ہوں بتائیے میں کیا کروں؟ میرے پا س تین راستے ہیں: (۱)یا تو پروجیکٹ لے کر بینک
کے لیے سوفٹ ویئر بناؤں۔ (۲)یا
تو ہر بار پروجیکٹ ٹھکراکر اسی طرح بغیر کام کے پیسے لیتا رہوں۔....
اشتہارات کے ذریعہ کمائی کرنا؟
1759 مناظر