• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 15919

    عنوان:

    حضرت میں نے سنا ہے کہ ہومیوپیتھک دوائی کھانا حرام ہے، کیا یہ سچ ہے؟ اگر ہاں، تو کیسے، مہربانی کرکے تفصیل سے بتائیں؟

    سوال:

    حضرت میں نے سنا ہے کہ ہومیوپیتھک دوائی کھانا حرام ہے، کیا یہ سچ ہے؟ اگر ہاں، تو کیسے، مہربانی کرکے تفصیل سے بتائیں؟

    جواب نمبر: 15919

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1534=1465/1430/ب

    یا تو الکوہل یا افیون، یا کچلہ ڈالا جاتالا ہے، یہ سب قلیل مقدار میں ہوتی ہیں جن سے نشہ پیدا نہیں ہوتا ہے، اس لیے ہومیوپیتھک دوا کھانے کی گنجائش ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند