• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 15855

    عنوان:

    ہم ایک دیہاتی علاقہ میں رہتے ہیں جہاں عورتیں پردہ کرتی ہیں۔ لیکن جب محلہ کے کسی گھر میں شادی ہویا فوتگی ہو تو محلہ کی تمام عورتیں اس گھر میں جمع ہوتی ہیں۔ کیا یہ جائز ہے یا ناجائز؟

    سوال:

    ہم ایک دیہاتی علاقہ میں رہتے ہیں جہاں عورتیں پردہ کرتی ہیں۔ لیکن جب محلہ کے کسی گھر میں شادی ہویا فوتگی ہو تو محلہ کی تمام عورتیں اس گھر میں جمع ہوتی ہیں۔ کیا یہ جائز ہے یا ناجائز؟

    جواب نمبر: 15855

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1453=1461/1430/م

    بے پردگی کے ساتھ شرکت ناجائز ہے، ہاں اگر اجانب (غیرمحارم) کے سامنے بے پردگی اور اختلاط نہ ہو تو گنجائش ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند