• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 158413

    عنوان: وہاٹس ایپ پروفائل میں تصویر لگانا؟

    سوال: حضرت، وہاٹس اَیپ کے اِسٹیٹس میں پروفائل میں تصویر کا لگانا جائز ہے کسی بھی صورت میں؟

    جواب نمبر: 158413

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:594-489/L=5/1439

    واٹس اپ کے اسٹیٹس میں پروفائل پر تصویر لگانا ضرورت میں داخل نہیں؛ اس لیے شرعاً اس کی اجازت نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند