متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 158333
جواب نمبر: 15833301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:520-465/M=5/1439
کھلی چھت پر آزاد پروں میں کبوتر پال سکتے ہیں، اس میں حرج نہیں البتہ اس کا خیال ضروری ہے کہ پڑوسی کو اس کی وجہ سے کسی قسم کی اذیت نہ پہنچے اور کبوتروں کے دانہ چارہ کا بھی خیال رکھیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ممنوع وقت میں شكار كی گئی مچھلی كا حكم؟
3826 مناظرسگریٹ والے شیئرز خریدنا كیسا ہے؟
3068 مناظرگیہوں پسوانے پر آٹا كم تولنا؟
2420 مناظرجیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ سروگیسی (کرایہ کی
کوکھ)ٹیسٹ ٹیوب بچہ پیدا حاصل کرنے کے لیے ایک نئی ٹکنالوجی ہے ، جس کے اندر جنین
کو دوسری عورت کی بچہ دانی میں رکھا جاتا ہے یعنی شادی شدہ بیوی کے ذریعہ سے نہیں
بلکہ بیوی کے علاوہ کسی اور عورت کے ذریعہ سے جس کے اندر کسی طرح کے جسمانی تعلق
قائم کی ضرورت نہیں پڑتی ہے۔جنین ٹیسٹ ٹیوب میں بڑھتا ہے شوہر کی منی اور بیوی جس
کی بچہ دانی الجھن اور پیچیدگی کی وجہ سے نکال لی گئی ہے، اس کا بیضہ لے کرکے ۔اس
کے بعد اوپر مذکور جنین دوسری عورت کی بچہ دانی میں رکھا جاتا ہے اور وہ عورت اس
کو عام طریقہ پر جنم دیتی ہے۔میرا سوال ہے کہ کیا یہ طریقہ شریعت میں جائز ہے تو
کیا اس صورت میں یہ جنین ان عورتوں کی کوکھ میں بھی رکھاجاسکتاہے جن سے نکاح کرنا
حرام ہے؟ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔
تصویر بنانے کا حکم
4154 مناظرمسجدوں میں فری بجلی استعمال كرنا كیسا ہے؟
4887 مناظرکیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ میں کمپیوٹر ہارڈویئر کا کام کرتا ہوں اور میں ہر قسم کے افراد کا کمپیوٹر ٹھیک کرتا ہوں۔ اب مجھے نہیں معلوم کہ وہ اس کا استعمال کس طرح کرتے ہیں۔ اب کیا اس کام کی کمائی میرے لیے جائز ہے یا نہیں اورمیرے لیے یہ کام کرنا کیسا ہے، اور اس کی کمائی حلال ہے یا حرام ہے؟
2533 مناظر