• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 15813

    عنوان:

    اگر پراپرٹی بیوٹی پارلر کو کرایہ پر دی جائے تو اس کے کرایہ کا کیا حکم ہے؟ برائے کرم رہنمائی فرماویں۔

    سوال:

    اگر پراپرٹی بیوٹی پارلر کو کرایہ پر دی جائے تو اس کے کرایہ کا کیا حکم ہے؟ برائے کرم رہنمائی فرماویں۔

    جواب نمبر: 15813

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1507=1431/1430/ب

    امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ اس کرایہ کو جائز فرماتے ہیں، البتہ صاحبین اعانت معصیت کی وجہ سے ناجائز کہتے ہیں، خلاصہ یہ ہوا کہ جائزہے مگر مکروہ ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند