متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 157676
جواب نمبر: 15767601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:349-308/M=4/1439
موٹر گاڑیوں میں لگنے والے اسپیکر اور ساوٴنڈ وغیرہ کو بیچنا اور موٹر گاڑیوں میں ان کی فٹنگ کرنا جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری کمپنی میڈیکل خرچ کی سہولت دیتی ہے جس کے تحت ہم رقم کی بل جمع کرکے ایک متعین رقم حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ متعین رقم ہر ایک ملازم کو دی جاتی ہے اور سال کے اخیر میں اگر کسی ملازم نے اپنی رقم نہیں نکالی ہے تو اس کی میڈیکل کی رقم ختم ہوجائے گی۔میں نے اپنی میڈیکل کی رقم جعلی بل جمع کرکے داخل کی ہے، تاکہ مجھے میری رقم اس کو ختم ہونے سے پہلے مل جائے۔ برائے کرم مجھے بتائیں کہ کیا یہ میرے لیے جائز ہے یا نہیں؟ کیا میں یہ رقم اپنے روزانہ کے اخراجات کے لیے استعمال کرسکتا ہوں؟
244 مناظرجینیاتی ٹیسٹ{ Genetics Test} کا حکم ؟
1064 مناظرسوال یہ ہے کہ امان اللہ نے میرے کاروبار میں ۸۰۰۰۰۰/روپئے لگائے، میراکاروبار(کھاد اسپرے وغیرہ) ادھار پر چلتاہے، میں کسانوں کو ادھار دیتاہوں اور کپاس اور گندوم کی فصل پر واپس مل جاتے ہیں۔ ایک سال پہلیانہوں نے مطالبہ کیا تھا کہ مجھے پیسے واپس چاہئے ، میں نے اسے ۵۰۰۰۰۰/ واپس کردئیے ۔ میرا کاروبار چونکہ ادھار کا ہے اور اب کپاس کی فصل خراب ہونے وجہ سے کسانوں کو پیسے نہیں مل رہے ہیں، مگر امان اللہ صاحب مطالبہ کررہے ہیں کہ کسانوں سے آپ کو ملیں یا نہ ملیں ، مجھے پیسے ہر حال میں چاہئے ، کیا اس کا مطالبہ جائزہے؟
282 مناظرمیں ایک کمپنی میں اکاؤنٹ کا کام کرتا ہوں، جو اپنی لائٹ اور دوسری اشیاء کرایہ پر فلم اور اشتہار کو دیتے ہیں۔ میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ میرے لیے کام کرنا جائز ہے یا نہیں اور حلال روزی ہے یا نہیں؟
209 مناظرمیں
دہلی میں سرکاری نوکری کرتاہوں۔ میں ایک فلیٹ خریدنا چاہتاہوں جس کے لیے مجھ کو
قومی بینک سے کچھ رقم قرض لینے کی ضرورت ہے۔ میرے پاس کچھ رقم ہے اور بقیہ میں
قومی بینک سے قرض لینا چاہتاہوں، جو کہ میری تنخواہ سے ہر ماہ قسطوں میں ادا کیا
جائے گا۔ کیاقرض کی بنیاد پر اپنے ذاتی استعمال کے لیے مکان خریدنا درست ہے؟ یہ
تجارتی استعمال کے لیے نہیں ہے۔ اس وقت میں ہر ماہ دہلی میں پانچ ہزارروپیہ کرایہ
پر رہتاہوں۔
سوال یہ ہے کہ میرے موبائل میں اللہ کا نام عربی میں ہے، ساتھ ہی اللہ کے ۹۹ اسماء کا ایک ویڈیو بھی ہے جس میں آواز کے ساتھ اسکرین پر اللہ کے نام ایک کے بعد ایک آتے جاتے ہیں۔میں ان کو کبھی کبھی سنتا ہوں اور یاد بھی کرنے کی کوشش کرتاہوں، کیا موبائل میں اس کا رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ساتھ ہی مسجد کے فوٹو بھی ہیں وہ بھی رکھنا جائز ہے یا نہیں؟
268 مناظر