متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 15724
ایک سوال یہ عرض کرنا تھا کہ کیا کارٹون
دیکھنا جائز ہے؟ میں نے بہت کوشش کی لیکن مجھے اس کا جواب معلوم نہ ہوسکا۔ از رائے
کرم حقیقت سے آگاہ فرمائیں۔
ایک سوال یہ عرض کرنا تھا کہ کیا کارٹون
دیکھنا جائز ہے؟ میں نے بہت کوشش کی لیکن مجھے اس کا جواب معلوم نہ ہوسکا۔ از رائے
کرم حقیقت سے آگاہ فرمائیں۔
جواب نمبر: 1572401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1494=1418/1430/ب
بلاضرورت اس کا دیکھنا مکروہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کووڈ19 سے مرنے والوں کے ورثہ کو حکومتی امداد لینا کیسا ہے؟
2595 مناظرحضرت مسجد میں ایک جماعت کے ساتھ نماز ہوجانے کے بعد پھر اسی مسجد میں مصلی سے ہٹ کر (مسجد کی حدود کے اندر ہی) دوسری جماعت بنا سکتے ہیں کیا؟ اگر بنائیں تو اقامت کہنا چاہیے کیا؟ (۲)حضرت مسجد کے اندر اذان کہنا کیسا ہے؟ ہماری مسجد میں اندر کہتے ہیں کیا کرنا چاہیے؟ (۳)جس کی داڑھی نہ ہو اگر وہ اذان دے تو کیا اذان دوبارہ کہنا چاہیے کیا ؟ (۴)کیمرہ کا موبائل رکھ کر نماز پرھنے سے نماز میں کیا خرابی آتی ہے؟ (۵)مستورات کی جو جماعتیں نکل رہی ہیں اس کے متعلق آپ حضرا ت کیا کہتے ہیں؟ (۶)دست بوسی اور قدم بوسی کے بارے میں کیا ہے؟ کیا ماں اور باپ کی قدم بوسی کرسکتے ہیں؟ بعض احباب کہتے ہیں کہ امام اعظم ابو حنیفہ کی الادب المفرد کتاب میں اس کا ذکر ہے؟
4648 مناظراپنی بیوی سے فون پر بات كرنے كی وجہ سے انزال ہوگیا تو كیا میں گنہ گار ہوں گا؟
3459 مناظربھوت، پریت، جنات، خبیث کی گھوسٹ ویڈیو بنانا یوٹیوب پر اَپلوڈ کرنا
3727 مناظرمیں
درج ذیل مسئلہ پر فتوی اورحکم جاننا چاہتاہوں۔گزشتہ سال میری بیوی کو جڑواں بچے
پیدا ہوئے تھے اور اب وہ تیرہ ماہ کے ہیں اور ان کو بوتل کا دودھ پلایا جاتاہے۔
پیدائش کے بعد میری بیوی کو شوگر کی بیماری ہوگئی اوراس کو شوگر بہت زیادہ ہے اس
کا وزن اس کے معمول کے وزن سے پچیس تیس کلو زیادہ ہے۔ ہم نے ذیابیطس سینٹر میں
علاج کروانا شروع کیا ہے اور وہ شوگر اور وزن کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے دوا
اورانسولین کا استعمال کررہی ہے ۔آج دانتوں کی کچھ پریشانی کی وجہ سے ہم اس کا چیک
اپ کرانے کے لیے ماہر نسوانیات ڈاکٹر کے پاس گئے۔ اس کی جانچ کے بعد یہ معلوم ہوا کہ
وہ حاملہ ہے (اس کا وزن 94کلو ہے اور اس کی عمر31سال ہے)او رحمل آٹھ ماہ کا ہے۔اس
ڈاکٹر نے کچھ دواؤں اور انسولین کے بند کرنے کا مشورہ دیا ہے جس کو شوگر اور وزن
کو کنٹرول کرنے کے لیے دوسرے ڈاکٹر نے لینے کا مشورہ دیا ہے۔اب حمل ،چار بچے، بڑھی
ہوئی شوگر اور وزن کے مسائل کی وجہ سے اس کو بہت سارے مسائل جھیلنے پڑیں گے اور
ہوسکتاہے کہ اس کی صحت بہت زیادہ خراب ہوجائے۔میں اس سلسلہ میں علمائے کرام سے
معلوم کرتا ہوں کہ مذکورہ بالا وجوہات کی بناء پر کیا وہ حمل گرواسکتی ہے یا نہیں؟
والسلام