• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 157164

    عنوان: نائی کی آمدنی کا حکم

    سوال: مسئلہ یہ ہے کہ نائی کی دوکان ہے ، لوگ داڑھی وغیرہ بھی کٹواتے ہیں تو سوال یہ ہے کہ نائی کی آمدنی جائز ہے یا ناجائز ہے ؟ دلیل کے ساتھ جواب مطلوب ہے ۔

    جواب نمبر: 157164

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:287-246/M=4/1439

    نائی اگر جائز بال کاٹتا ہے جیسے سر کے بال تو اس کی اجرت جائز ہے اور اگر داڑھی کاٹتا ہے تو اس کی آمدنی ناجائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند