متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 157124
جواب نمبر: 157124
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:407-498/L=5/1439
فی نفسہ ایسے کام کی بہ کراہت گنجائش ہے تاہم اگر کوئی بے غبار جائز ملازمت مل جائے تو اس کو ترک کردینا بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند