متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 157036
جواب نمبر: 157036
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:404-344/B=4/1439
بعض حضرات کا یہ کہنا کہ موبائل فون کی اسکرین پر تصویر کشی جائز ہے، یہ نظریہ جمہور علماء کبار اور مفتیان کرام کے نزدیک صحیح نہیں ہے، صحیح یہ ہے کہ یہ بھی تصویر کے حکم میں ہے، اس سے بھی وہی مضرتیں اور نقصانات ہوتے ہیں جو اصل تصویر سے پھیل رہے ہیں یعنی بے حیائی، عریانیت وغیرہ زیادہ ہورہی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند