متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 156653
جواب نمبر: 156653
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:296-243/L=3/1439
صورتِ مسئولہ میں اگر سبسڈی کی رقم سے ہی لون کی ادائیگی ہوجائے الگ سے رقم سود کے طور پر نہ دینی پڑے تواس شرط کے ساتھ سبسڈی لون سے فائدہ اٹھانے کی گنجائش ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند