متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 156213
جواب نمبر: 15621301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:226-158/sn=3/1439
جی ہاں! شوہر کے لیے اپنی بیوی کے ساتھ دخول فی الدبر کے علاوہ تفخیذ، تبطین وغیرہ کے ذریعے استمتاع اور ملاعبہ شرعاً جائز ہے۔ مستفاد: لأنہ یجوز لہ أن یلمس بجمیع بدنہ حتی یذکرہ جمیع بدنہا إلا ما تحت الإزار فکذا ہي لہا أن تلمس بجمیع بدنہا إلا ما تحت الإزار جمیع بدنہ حتی ذکرہ الخ (رد المحتار علی الدر المختار: ۱/ ۴۸۷، ط: زکریا)
-------------------------
جواب صحیح ہے البتہ ان سب صورتوں میں انزال کی حد تک پہنچنے کی کوشش نہ کی جائے۔ (ن)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
موسیقی کے ساتھ قوالی سننے والے پیر کا حکم
3377 مناظرکیا بطور وال پیپر (ورق الجدران?کمپیوٹر وغیرہ کی اسکرین) پر اللہ کا نام لکھ سکتے ہیں؟
2225 مناظراگر ہمارے کان کے بال بڑھ جائیں تو کیا ہم ان کو کاٹ سکتے ہیں؟
5337 مناظر