متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 156180
جواب نمبر: 15618031-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 289-271/H=2/1439
انسانوں جانوروں نیز دیوی دیوتاوٴں کے فوٹو چھاپنے کا کاروبار کرنا شریعت مطہرہ میں ناجائز و گناہ ہے غیروں کے علاقوں میں جدہ جہد اور کوشش کی جائے تو بے غبار حلال ذریعہ آمدنی کا مل جاتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کسی ایسے بار میں کام کرنا جہاں لوگ شراب پینے آتے ہوں
1845 مناظروقت پر قسطیں ادا نہ ہونے اضافی چارج کا حکم
2087 مناظرآفس میں ایک عیسا ئی آدمی نعتل کے دوسرے دن کیک کھلاتا ہے۔ کیا ہم یہ کھا سکتے ہیں؟ اگر گناہ ہے تو کفارہ کی کیا صورت ہے؟
2345 مناظراگر پراپرٹی بیوٹی پارلر کو کرایہ پر دی
جائے تو اس کے کرایہ کا کیا حکم ہے؟ برائے کرم رہنمائی فرماویں۔