• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 156143

    عنوان: کیمرے سے تصویر بناناحرام ہے یا ہاتھ سے

    سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کیمرے سے تصویر بناناحرام ہے یا ہاتھ سے تصویر کشی کرنا یا پھر دونوں صورت میں حرام ہے ؟

    جواب نمبر: 156143

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:232-170/L=2/1439

    دونوں صورت میں حرام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند