متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 155714
جواب نمبر: 155714
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:214-538/H=5/1439
پانچ ہزار روپئے باندھ کر لینے کے بجائے اگر معاملہ اور لین دین صاف کرلیں یعنی آپ کہیں کہ یہ سونا اُدھار تم کو پینتیس ہزار (35,000) روپئے میں فروخت کرتا ہوں اور سامنے والا شخص اُس کو قبول کرلے آپ متعینہ سونا اُس کو دیدیں وہ تین ماہ بعد مقررہ رقم آپ کو ادا کردے تو یہ صورت جائز ہے اگرمعاملہ کی شکل کچھ اور ہو تو ایسی صورت میں سوال دوبارہ کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند