متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 154706
جواب نمبر: 154706
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1455-1469/H=1/1439
خلافِ قانون نہ ہو کسی کو دھوکہ میں مبتلا بھی نہ کیا جائے او رایک حصہ انگریزی دوا کا ملانا مرض میں مفید ہو اور مریض کے حق میں کسی مضرت کا اندیشہ بھی نہ ہو تو فی نفسہ گنجائش ہے، مزید کوئی شبہ یا اشکال ہو تو اس کو لکھ کر دوبارہ معلوم کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند