متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 154120
جواب نمبر: 15412001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1348-1288/sd=12/1438
صورت مسئولہ میں پینٹ شرٹ اگر اس قدر چست نہ ہوں کہ واجب الستر اعضاء کا حجم اور بناوٹ نمایاں ہو اور پینٹ ٹخنے کی نیچے نہ لٹکے ، تو اس کے پہننے کی گنجائش ہے ؛ البتہ اولی بہرحال یہی ہے کہ صلحاء اور اتقیاء کا لباس اختیار کیا جائے ، اس لیے عام حالات میں صلحاء ہی کا لباس پہننا چاہیے ۔( فتوی دار العلوم دیوبند ، ب: ۹۰۷/۱۰۲۹، ۲۰۰۸ء)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا کسی عالم کا ٹی وی پر لائیو(براہ راست نشر) دکھائے جانے والے پروگرام پر آنا درست ہے؟ براہ کرم، دلیل کے ساتھ جواب دیں۔
2555 مناظرکیا
میں اپنی بیٹی جو کہ دو سال کی ہے کے بال کٹواسکتا ہوں؟ بچیوں کے بال کس عمر تک
کٹوانے جائز ہیں؟
کیا ایک استاد ایسی تعلیم پڑھا سکتا ہے جس میں سود، انشورنس اوراس کے متعلق تعلیم ہو؟ کیا ایسی استاد کی نوکری کرنا صحیح ہے یا نہیں؟ اورکیا آدیٹر کے پاس نوکری کرسکتے ہیں یا نہیں، کیوں کہ ان کے یہاں سود کا حساب و کتاب کرنا پڑتا ہے اور جھوٹ بھی لکھنا پڑتا ہے؟ برائے مہربانی جواب دیں۔
1932 مناظرادائیگی فیس کے ساتھ شرکت مسابقہ مضمون نگاری میں اول، دوم اور سوم پوزیشن والوں کو انعام دینا
5042 مناظر