• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 154108

    عنوان: مرغی (گھر کی یا پولٹری) ان دونوں کا انڈہ کیاحلال ہے ؟یامکروہ ہے ؟

    سوال: ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ مرغی (گھر کی یا پولٹری) ان دونوں کا انڈہ کیاحلال ہے ؟یامکروہ ہے ؟ اگر مکروہ ہے تو مکروہ کی کونسی قسم ہے ؟ برائے کرم جلد از جلد جواب سے مطلع کریں۔

    جواب نمبر: 154108

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1344-1286/sd=12/1438

    مرغی خواہ گھر کی ہو یا پولٹری کی ، اُس کا انڈا بلا کراہت حلال ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند