متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 153890
جواب نمبر: 15389001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1294-1218/sd=12/1438
آدھار کارڈ کی ضرورت کے لیے فوٹو کھینچنے کی گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہماری آفس میں میڈیکل انشورنس دیتے ہیں، اس کے لیے ملازم سے کچھ نہیں لیا جاتا، بلکہ آفس والے انشورنس کمپنی کو اپنے پاس سے دیتے ہیں۔ لیکن اگر ملازم چاہے تو وہ لینے سے انکار کر سکتا ہے اس سے اس کی نوکری پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اس صورت میں کیا چیز زیادہ بہتر ہے؟
267 مناظریہاں لوگ بجلی چراتے ہیں، کنڈے لگواتے ہیں یا میٹر بند کروا دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ جائز ہے کیوں کہ حکومت لوڈ شیڈنگ کرتی ہے اور وولٹیج بھی کم ہوتا ہے، اور جو یونٹ میٹر میں ہوتا ہے اس سے زیادہ بل میں آتی ہے۔ کیا ایسا کر کے گورنٹمنٹ سے بجلی کی چوری جائز ہے؟
اگر کوئی شخص یہ کہہ کر کال سینٹر کی نوکری
حاصل کرے کہ وہ گریجویٹ ہے جب کہ وہ نہیں ہے لیکن ساتھ ساتھ اس نوکری کی جو ضرورت
ہے یعنی مہارت وہ اس میں کسی بھی گریجویٹ آدمی سے کم نہیں او روہ ہے بھی محنتی،
اور اس نوکری کے لیے انگلش بولنے پر وہ پوری طرح مہارت رکھتا ہے اور کسی گریجویٹ
سے اچھی بول سکتا ہے۔ تو کیا اس کا یہ دھوکا دینا اس کی محنت سے کی ہوئی روزی کو
حرام کر دے گا جب کہ اب اس کے پاس اور کوئی ذریعہ معاش نہیں ہے؟ برائے کرم تفصیل
سے اخلاقی اور شرعی جواب عنایت فرماویں اور اگر کوئی واقعہ حدیث اس سے متعلق ہو تو
وہ بھی فرمادیں۔
شریعت میں شطرنج اور لوڈو میں سے کن کھیلوں کو کھیلنا منع ہے؟ کمپیوٹر پر لڑائی مار دھاڑ کے کھیل کھیلنا کیسا ہے؟
894 مناظر