• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 153864

    عنوان: مرغی کا انڈہ کیا مکروہ ہے ؟

    سوال: ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ مرغی (گھر کی یا پولٹری) ان دونوں کا انڈہ حلال ہے ؟یا مکروہ ہے ؟

    جواب نمبر: 153864

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1170-959/d=12/1438

    مکروہ نہیں ،حلال ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند