متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 153764
جواب نمبر: 15376401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1325-1204/H=11/1438
گاہکوں کے لیے شراب لاکر دینے کا اپنے اسٹاف کو پابند کرنا جائز نہیں بلکہ آپ کو تو صاف اعلان لگادینا چاہیے کہ اس ہوٹل میں کسی کو شراب پینے پلانے کی بالکل اجازت نہیں اور زبانی بھی گاہکوں کو بتلادیا کریں اگرچہ ہوٹل کے بقیہ حلال وجائز کاروبار پر ناجائز اورحرام ہونے کا حکم کسی کے شراب پینے پلانے کے باوجود عائد نہ ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مفتی صاحب میں نے آپ کے ایک جواب میں پڑھا ہے کہ اسلام میں ویڈیو بنانا جائز نہیں ہے میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں کیوں کہ میں جانتاہوں کہ دارالعلوم دیوبند شریعت اسلام سے باہر کی بات نہیں کرتاہے۔ لیکن مجھے اپنے دوست کو باور کرانا ہے اس لیے میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ مجھے قرآن اورحدیث سے اس کا کوئی ثبوت پیش کردیں اردو ترجمہ کے ساتھ؟
1064 مناظرایپ کے ذریعہ کمائی
1147 مناظرموبائل اپلیکیشن کے استعمال پرحاصل ہونے والے پوائنٹس کاحکم
372 مناظرہار جیت پر كوئن (سكّے) لگاكر لوڈو گیم كھیلنا؟