متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 153705
جواب نمبر: 15370501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1287-1165/B=11/1438
آپ کے دوست کا یہ فعل ناجائز وحرام ہے، اس سے بچنا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
یوزک کے بارے میں کوئی واضح آیت یا حدیث بتائیں۔ میں تو اشارے سے بھی مطمئن ہوں مگر وہ مسلمان بھائی جو اس بات پر بضد ہیں کہ قرآن و حدیث میں کہیں واضح طور پر میوزک کو منع نہیں کیا گیا۔ میں دراصل ایسے کچھ بھائیوں کو سمجھانا چاہتاہوں مگر میرے پاس علم بھی نہیں اور کوئی واضح آیت اور حدیث بھی نہیں۔ دوسری طرف چند آیت اور حدیث ہیں مگر ان سے بھی مطلب واضح نہیں ہوتا جیسے آپ ہی کے ایک فتوے میں آیت او رحدیث لکھی ہیں۔ اگر میرا سوال آپ کو سمجھ میں نہ آئے تو میوزک کی حرمت کے بارے میں ایک واضح حدیث اور آیت تحریر کردیں۔
3732 مناظرمیں عمان (مسقط) میں قیام پذیر ہوں۔ میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ آج کل جو ?کریڈٹ کارڈ? کا سلسلہ چل رہا ہے، ہماری شریعت کے نقطہ نظر سے اس کا استعمال کرنا کیسا ہے؟
1376 مناظرمیں دو لڑکیوں کو ٹیوشن پڑھا تا ہوں۔ مجھے پتہ چلا کہ ان لڑکیوں کے والد بینک میں ملازمت کرتے ہیں۔ میں یہ جاننا چا ہتا ہوں کہ کیا ان سے ٹیوشن فیس لینا جائز ہے یا نہیں؟
2285 مناظرکیا غیر جاندار چیزوں کا انشورنس جائز ہے جیسے
گھر، گاڑی؟ اور اس میں نوکری کرنے کا کیا حکم ہے؟ (۲)کیاموبائل
سے میسج کے ذریعہ سے قرآن اور حدیث کا ترجمہ ، دین کی باتیں دوسروں کو بھیج سکتے ہیں؟
ہمارے
یہاں سونا کا دھندہ ہے۔ ہم سات آٹھ تاجروں نے مل کر آپس میں معاہدہ کیا ہے کہ سونا
خریدنے کا بھاؤ سب کا ایک ہی ہوگا۔ جو بھاؤ طے کیا جائے گا اس سے زیادہ بھاؤ کوئی
بھی تاجر نہیں دے گا۔ ہاں طے شدہ بھاؤ سے کم میں کوئی خریدتا ہے تو اس کی اجازت
ہے۔ اب میرا سوال یہ ہے کہ (۱)کیا
شریعت میں اس طرح کا معاہدہ کرنے کی اجازت ہے؟ (۲)اگر کوئی فرد جو اس
معاہدہ میں شامل ہے چھپ چھپ کے گراہک کو زیادہ بھاؤ دیتا ہے تو اس کی کمائی حرام
کی ہوجائے گی؟ (۳)اگر
کمائی حرام نہ بھی ہو ،لیکن کیا اس کو وعدہ خلافی کا گناہ ہوگا؟ اللہ آپ کو جزائے
خیر عطا فرمائے۔ اپنی دعاؤں میں ہمیں مت بھولیے گا۔
میں ایک انجینئر ہوں میں دہلی میں ایک امریکن کمپنی میں کام کررہاتھا۔ میرے والدین نے مجھ کو کشمیر آنے کو کہا تاکہ میں ان کے ساتھ رہ سکوں اس لیے میں نے یہاں سب کچھ چھوڑدیا اور واپس چلا گیا۔ اب میں ایک عیسائی مشنری اسکول میں بطور سکریٹری کے کام کرتا ہوں۔ میرے والدین مجھ کو بینک کے امتحان دینے پر مجبور کرتے ہیں۔ اس لیے برائے کرم مجھے مشودرہ دیں کہ کیا میں بینک اور انشورنس کمپنی کے امتحان کے لیے تیاری کروں؟ میں سرکاری ٹیچنگ کی نوکری بھی تلاش کررہا ہوں۔ مجھے مشورہ دیں کہ میں کیا کروں؟ میرے دادا بھی ہیں جو چاہتے ہیں کہ میں ان کے ساتھ رہوں۔ میں ہمیشہ اللہ سے یہی دعا کرتا ہوں کہ وہ مجھے کوئی باعزت نوکری عطافرمائے تاکہ میں اپنے والدین اور دادا اور مسلم بھائیوں کی خدمت کرسکوں۔
1152 مناظریوٹیوب کی کمائی كیسی ہے؟
1837 مناظر