• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 153432

    عنوان: کیا لوڈو کھیلنا صحیح ہے یا نہیں چاہے موبائل میں کھیلیں یا کاغذ پر ؟

    سوال: کیا لوڈو کھیلنا صحیح ہے یا نہیں چاہے موبائل میں کھیلیں یا کاغذ پر ؟

    جواب نمبر: 153432

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1277-1250/M=11/1438

    ضیاع وقت کی وجہ سے مکروہ ہے اور اگر کھیل کسی ناجائز امر پر مشتمل ہو تو حرام وناجائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند