متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 153059
جواب نمبر: 15305901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1189-1086/B=11/1438
جی نہیں! سود کا پیسہ میت کی تجہیز وتکفین میں خرچ کرنا جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
ایک عرب ملک میں رہتاہوں۔ میرا اکاؤنٹ ایک ایسے بینک میں ہے جو اسلامی ہونے کا
دعوی کرتا ہے اور میں اسی بینک کا اے ٹی ایم کارڈ بھی استعمال کرتاہوں۔ کیا یہ
جائز ہے کہ میں اپنے اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعہ غیر اسلامی بینک کی اے ٹی ایم مشین سے
پیسے نکلواؤں؟ یہاں کے تقریباً تمام شاپنگ مال میں ہم اپنے اے ٹی ایم کارڈ سے
ادائیگی بھی کرسکتے ہیں، لیکن یہ شاپنگ مال صرف غیر اسلامی بینک کی مشین ہی
استعمال کرتے ہیں۔ برائے مہربانی ہماری اس معاملہ میں رہنمائی فرمائیں او ردعا
کیجئے کہ اللہ ہم سب کو سود کی لعنت سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
میرے ایک ساتھی کوگندی فلمیں دیکھنے کی عادت ہے۔ وہ جانتا ہے کہ یہ برا کام ہے اور اس سے چھٹکارا چاہتا ہے لیکن نہیں کرسکتا ہے۔ نیز اس نے اس پر بہت سی مرتبہ توبہ کیا، لیکن پھر بھی وہ اپنے آپ کو اس گناہ سے نہیں روک سکا۔برائے کرم قرآن اور حدیث کی روشنی میں بتائیں کہ یہ کتنا بڑا گناہ ہے اور اس برائی سے نجات پانے کی اور اپنے نفس پر کنٹرول کرنے کی کیاشکل ہے؟
9101 مناظرکیا"CBD" وٹامن میں استعمال کرنا جائز ہے ؟
1224 مناظر