متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 151431
جواب نمبر: 15143131-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1033-947/H=9/1438
بچوں کی تعلیم یا ایمرجنسی کے لیے بھی سودی معاملہ کرنے کی اجازت شرعاً نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ختنہ میں کاٹی گئی کھال ایکسر سائز کے ذریعہ بڑھانے کا کیا حکم ہے؟
2693 مناظرحضرت
میرا سوال یہ ہے کہ جو لوگ بجلی میٹر کی ریڈنگ کو کم کرنے یا پھر اسے آہستہ کرنے
کا کام کرتے ہیں کیا ان کا پیسہ کھانا جائز ہے؟
تمباکو جو کھیت میں پیدا ہوتا ہے اس کا استعمال (۱)پڑیا میں (۲)حقہ میں (۳)ہاتھ سے مل کر کھاتے ہیں، اس کی کاشت کاری کرنا کیسا ہے اور اس سے جو آمدنی ہوتی ہے کیا وہ جائز ہے؟
6261 مناظرمیں ایک پرائیویٹ کمپنی میں گرافک ڈیزائنر ہوں۔ میں کئی طرح کی ڈیزائن بناتا ہوں۔ جس میں کتابچہ، فہرست،کتابیں، اشتہار وغیرہ ہوتے ہیں اور ان میں ڈیزائننگ کرنے کے لیے آدمی ، عورت، جانور وغیرہ کا فوٹو لگانا پڑتا ہے (میں فوٹو کھینچتا نہیں ہوں) ۔ ان فوٹو کو کبھی کبھی ٹھیک کرنے کے لیے کچھ بدلنا بھی پڑتا ہے۔ جیسے رنگ ٹھیک کرنا، چہرہ کے نشانات کو صاف کرنا۔ کیا میرا کام جائز ہے؟
4247 مناظرحضرت
میں نے سنا ہے کہ ہومیوپیتھک دوائی کھانا حرام ہے، کیا یہ سچ ہے؟ اگر ہاں، تو
کیسے، مہربانی کرکے تفصیل سے بتائیں؟