• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 151246

    عنوان: نیٹ کیفے کے لئے مسجد کی ملکیت کرایہ پر دے سکتے ہیں؟

    سوال: نیٹ کیفے کے لئے مسجد کی ملکیت کرایہ پر دے سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 151246

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1020-1035/SN=10/1438

    جی ہاں دے سکتے ہیں، گنجائش ہے۔

    --------------------------------------

    جواب صحیح ہے البتہ کسی اور کو دیں تو بہتر ہے یا نیٹ کیفے والوں سے کہہ دیں کہ ضرورت اور نیٹ کا صحیح استعمال کرنے والوں کو ہی گاہک بنانے کی کوشش کریں۔ (ن)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند