متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 150862
جواب نمبر: 15086201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1067-1088/L=8/1438
دیکھنا کراہت سے خالی نہیں؛ اس لیے بچنا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کمیشن دیکر کاروبار کرنا
2635 مناظربازار، گلیوں اوراپنے گھروں میں ہم لوگوں کو اسلامی بیانات، قرآن مجید کی کیسٹس زورسے بجاتے ہوئے سنتے ہیں۔ کبھی کبھار مسجدوں کے لاؤڈ اسیپکر سے یہ سب سنتے ہیں۔ ایسے وقت میں جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہم لوگ روزمرہ کی زندگی میں مصروف رہتے ہیں ، مثلا، با ت چیت، پڑھنا، دوسری چیزوں کی طرف دھیان دینا، جیسے خرید وفروخت، بیوی وغیرہ کے ساتھ کھانا پینا وغیرہ۔کیا یہ ہمارے لیے گناہ ہے؟یہ اتنا عام ہے کہ اس سے زندگی اجیرن بن جاتی ہے۔
1643 مناظرکیا
لڑکی کی کمائی کی رقم کا استعمال والدین اوربھائی بہن کرسکتے ہیں جب کہ وہ پردہ نہ
کرتی ہو اور کمانے کی کوئی سخت ضرورت بھی نہ ہو؟ (۲)کیا عورت کی کمائی کی
رقم اس کا شوہر استعمال کرسکتا ہے جب کہ بنا کسی مجبوری کے کماتی ہو؟