• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 150606

    عنوان: بائک یا دوسری کسی گاڑی کا انشورنس کروانا کیسا ہے؟ حلال یا حرام؟

    سوال: بائک یا دوسری کسی گاڑی کا انشورنس کروانا کیسا ہے؟ حلال یا حرام؟

    جواب نمبر: 150606

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 947-963/M=8/1438

    قانوناً اگر گاڑی کا انشورنس کرانا لازمی ہو، اس کے بغیر اگر گاڑی نکلوانا ممکن نہ ہو تو بحالت مجبوری گنجائش ہے؛ لیکن سودی رقم سے انتفاع جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند