• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 15029

    عنوان:

    میں جانتی ہوں کہ نشید کو سننا جائز ہے لیکن میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ کیا شادی کے موقع پر بھی یہ جائز ہوگا؟یہ میری ممی کی خواہش ہے کہ میری شادی کے موقع پر شادی کا نشید ہو (بغیر میوزک وغیرہ کے) جو کہ بیک گراؤنڈ میں آہستہ سے چلتا ہے، تاکہ یہ شادی کی طرح محسوس ہو اور عام طرح کی مجلس نہ معلوم ہو۔ تو کیا یہ درست ہوگا؟نشید جیسا کہ میں نے کہا اس میں کوئی میوزک نہیں ہوگی حتی کہ دف بھی نہیں ہوگی۔وہ لوگ نکاح کے سنت کے مطابق ہونے کی بات کرتے ہیں،جس میں دعا وغیرہ ہوتی ہے۔تو کیا وہ درست ہوگا؟

    سوال:

    جواب نمبر: 15029

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1236=254tl

    اگر اس نشید میں میوزک وغیرہ کا استعمال نہ ہو تو شادی کے موقع پر اس کو چلانا اور اس کا سننا جائز ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند