• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 150231

    عنوان: گیم کھیلنا اور کارٹون دیکھنا

    سوال: حضرت مفتی صاحب! چھوٹے بچے جو کارٹون دیکھتے ہیں اور کارٹون والے گیم کھیلتے ہیں جن میں میوزک بھی ہوتی ہے اور انسانوں جیسی تصویریں جیسے سُپرمَین یا اِسپرائیڈر مَین کے گیم وغیرہ، کیا ان کا کھیلنا اور ان کی میوزک شرعاً جائز ہے؟

    جواب نمبر: 150231

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 898-800/H=7/1438
    اس طرح کے گیم کھیلنا اور کارٹون دیکھنا میوزک سننا شرعاً جائز نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند