متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 150125
جواب نمبر: 15012528-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 867-833/M=7/1438
صاف کرنے کی گنجائش ہے، البتہ خلاف ادب ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ڈیوٹی کے أوقات میں کمی بیشی ہوجائے تو اس کی تلافی کیسے کریں؟
2432 مناظرکمپیوٹر استعمال کرنا کیسا ہے، کیا یہ مکروہ ہے؟
2389 مناظربراہ کرم، میوزک کی ممانعت پر حدیث لکھیں۔
3135 مناظرآپ حضرات سے میرا یہ سوال ہے کہ میں ایک کمپیوٹر کورس کررہاہوں جس کو تھرڈ انیمیشن کہتے ہیں۔ یہ کورس کرنے سے میں کارٹون فلم اور کسی بھی چیز کو کارٹون کی شکل دے سکتا ہوں۔ اگر میں موٹرسائیکل، کار،درخت، عمارت کو کارٹون یا تھری ڈی بنانا چاہتاہوں تو کیا یہ میری آمدنی جائز ہوگی یا نہیں؟ میں انسانی شکل یا جاندار چیز نہیں بناتا اور بنانا بھی نہیں چاہتا۔ تو کیا اس تھری ڈی کام میں میری آمدنی جائز ہوگی؟
2468 مناظرکیالوطی لوگوں کے لیے بھی اسلام ہے؟ کیا ایک مسلمان لوطی ہوسکتاہے؟ کیا لوطی لوگوں کے لیے کوئی پابندی ہے یا پھر وہ مسجد جاسکتے ہیں، قرآن پڑھ سکتے ہیں، اور ایک عام انسان کی طرح رہ سکتے ہیں؟ میں جواب جلد چاہتاہوں اس لیے اردو میں مانگ رہا ہوں اگر ہو سکے تو مشکل اردو الفاظ کا استعمال مت کیجئے گا۔
3111 مناظرمیں نے ایک بلی کو قتل کیاہے جب کہ وہ میرا نقصان کر رہی تھی، تو یہ کیسا ہے؟
زیرو ٹکا اسکیم کے تحت قسطوں پر خریداری کرنا؟
1768 مناظر