• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 149719

    عنوان: ٹسٹ كروانے پر كمیشن لینا؟

    سوال: میرا سوال یہ ھے کہ میں ایک کمپنی مین کام کرتا ھوں اور کبھی میں کمپنی کی طرف سے کسی دوسری کمپنی میں ٹسٹنگ کروانے جاتا ھوں، اس کمپنی کا جو بھی بل بنتا ھے میں دے دیتا ھوں، کبھی کبھی وہ ان پیسوں مٰٰیں سے مجھے بھی دے دیتے ھیں ۔ کمپنی کے بل میں اضافہ نھیں کیآ جاتا۔۔ تو کیا وہ پیسے میرے لیے جایز ھیں۔

    جواب نمبر: 149719

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 816-714/H=7/1438

    یہ رقم دینا رشوت یا شائبہٴ رشوت سے خالی نہیں، پس ان پیسوں کو لینے سے معذرت کردیا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند