متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 149621
جواب نمبر: 14962101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 863-826/L=6/1438
عورتوں کا غیر محرم مردوں کے شانہ بشانہ کام کرنا تو خارج مسجد میں بھی جائز نہیں مسجد میں تو اس کی قباحت مزید بڑھ جائے گی مسجد کی انتظامیہ پر عورتوں کو مسجد میں اس طرح کام کرنے سے روکنا ضروری ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قبرستان سے ہری گھاس كاٹنا
3303 مناظر