متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 149593
جواب نمبر: 149593
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 650-611/B=7/1438
ان دونوں چیزوں کو بناکر اس کا معاوضہ لینا درست ہے، بس اتنی بات کا لحاظ کیا جائے کہ زیادہ مبالغہ آرائی جو جھوٹ میں داخل ہو وہ نہ ہو اسی طرح تصویر نہ ہو اور پہلے سے اس کی اجرت طے کرلی جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند