• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 149269

    عنوان: مردوں کے لیے شریعت کے مطابق کونسی دھات پہننا جائز ہے اور کتنی مقدار میں؟

    سوال: مردوں کے لیے شریعت کے مطابق کونسی دھات پہننا جائز ہے اور کتنی مقدار میں؟

    جواب نمبر: 149269

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 521-457/sd=6/1438

    مردوں کے لیے صرف چاندی کی انگوٹھی پہننا جائز ہے، اِس کے علاوہ سونے، لوہے، پیتل وغیرہ جیسے دھات کی اَنگوٹھی مرد وں کے لئے مکروہ ہے، مرد صرف چاندی کی ساڑھے تین ماشہ کی اَنگوٹھی پہن سکتا ہے۔ ولا یتحلی الرجل بالذہب والفضة إلا بالخاتم والمِنطقَةِ وحِلیة السیف من الفضة لما روینا غیر أن الخاتم والمنطقة وحلیة السیف من الفضة مستثنیٰ تحقیقًا لمعنی النموذج … وقد ورد آثار في جواز التختم بالفضة، وکان للنبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم خاتم فضةٍ، وکان في یدہ إلی أن توفي، ثم في ید أبي بکرٍ إلی أن توفي، ثم في ید عمر إلی أن توفي، ثم في ید عثمان إلی أن وقع من یدہ في البئر … ولا یتختم بغیر الفضة کالحجر والحدید والصفر لما روي أنہ علیہ السلام رأی علی رجل خاتم صفر، فقال: ما لي أجد منک رائحة الأصنام۔ ورأی علی آخر خاتم حدید، فقال: ما لي أری علیک حلیة أہل النار۔ وروي عن ابن عمر رضي اللّٰہ عنہما أن رجلاً جلس إلی النبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم وعلیہ خاتم ذہب، فأعرض عنہ، فقام ثم عاد وعلیہ خاتم حدید، فقال علیہ الصلاة والسلام: ہٰذا شرٌّ منہ، ہٰذہ حلیة أہل النار۔ (تبیین الحقائق / کتاب الحظر والإباحة ۶/۱۵المکتبة الشاملة، ۷/۳۵زکریا) ولا یتختم أي الرجل إلا بالفضة ولا یزیدہ علی مثقال۔ (الدر المختار مع الشامي ۹/۵۱۷زکریا، البحر الرائق ۸/۳۵۰زکریا، تبیین الحقائق : ۷/۳۵زکریا) ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند